ویڈیو | بین‌الحرمین کا فضائی منظر

IQNA

ویڈیو | بین‌الحرمین کا فضائی منظر

5:30 - September 03, 2023
خبر کا کوڈ: 3514885
ایکنا عراق: ان دنوں کربلا میں بین‌الحرمین کی فضا اباعبدالله الحسین(ع) سے عشق بازی کا عجیب منظر پیش کررہا ہے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق اربعین یا چہلم امام عالی مقام کے ایام کے قریب آتے ہی کروڑوں لوگ کربلا اور عراق پہنچ چکے ہیں۔

 

اس طرح ان ایام میں کربلا میں بین الحرمین کی بالائی فضا عشق حسینی سے لبریز ایک عجیب روحانی منظر پیش کررہی ہے جہاں عاشقوں کا سمندر ٹھاٹیں ماررہا ہے۔/

 

 

ویڈیو میں بالائی منظر:

 

۔

 

ویڈیو کا کوڈ

4166372

نظرات بینندگان
captcha